ٹیگس - عقیل حسین خان
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی جنرل سکریٹری نے کہا: ہمیں اسوقت عالمی سازشوں کے ساتھ ساتھ اندرونی سازشوں کا بھی مقابلہ کرنا ہوگا، دشمن اسوقت پاکستان پر میلی آنکھ رکھتا ہے ہمیں ایک قوم کے طور پر آگے بڑھنا ہے، پاکستان میں موجود حالیہ صورتحال افسوسناک ہے۔
خبر کا کوڈ: 441783 تاریخ اشاعت : 2019/12/21
حجت الاسلام عقیل حسین خان:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کے جنرل سکریٹری نے کہا: انقلاب اسلامی ایران نے عالمی سامراجیت کی چکیوں میں پسی قوموں کو نئی زندگی عطا کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6435 تاریخ اشاعت : 2014/02/12
حجت الاسلام والمسلمین عقیل حسین خان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ مشہد مقدس کے سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں وضاحت کی : آج پاکستان تاریخ کے نازک تریں دور سے گذر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6327 تاریخ اشاعت : 2014/01/14