صدر جمھوریہ - صفحه 2

ٹیگس - صدر جمھوریہ
رسا نیوز ایجنسی - رهبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ملک میں صدر جمھوریہ اور صوبائی کونسل الیکشن کے قریب اھم باتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: انتخابات میں زیادہ سے زیادہ شرکت کرنے کے حوالہ سے ھماری تاکید اس لئے ہے کہ الیکشن میں کثیر تعداد میں عوام کی شرکت دشمنوں کی مایوسی اور دباو میں کمی سبب ہوگی، اور دشمن ایک دوسرا راستہ اپنانے پر مجبور ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 5521    تاریخ اشاعت : 2013/06/12

خبر کا کوڈ: 5436    تاریخ اشاعت : 2013/05/25

ایران کے صدر جمھوریہ:
رسا نیوزایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے کہا : ملت ایران ترقی و پیشرفت کے راستے میں ملت ونزوئیلا کے ساتھہ کھڑی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5299    تاریخ اشاعت : 2013/04/20

صدر جمھوریہ:
رسا نیوزایجنسی – ایرانی صدر جمھوریہ نے بیان کیا: عوام پر اعتماد ضروری ہے ، عوام کو میدان میں اتارا جائے اور سبھی کے لئے موقع فراھم کیا جائے کیوں کہ گذشتہ برسوں میں مخلتف میدانوں میں ملک کی ترقی فقط عوام کے اعتماد اور ھر میدان میں ان کی موجودگی کا ثمرہ رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5281    تاریخ اشاعت : 2013/04/13

ایرانی صدر جمھوریہ کی موجودگی میں؛
رسا نیوزایجنسی - ایرانی صدر جمھوریہ نے جنگی بحری جہاز جماران 2 کو جو ایران ماھرین اور وزارت دفاع کی خلاقیت کی نشانی ہے سمندر میں اتارا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 5237    تاریخ اشاعت : 2013/03/18

پاکستان کے صدر جمھوریہ:
رسا نیوزایجنسی - پاکستان کے صدر جمھوریہ آصف زرداری نے لاہور ائیرپورٹ پر پنجاب کے گورنر سے ایران کے کامیاب سفر کا تجزیہ کرتے ہوئے تمام دھمکیوں کے باوجود پاکستان ایران گیس معاہدے کی تکمیل کا عزم کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5174    تاریخ اشاعت : 2013/03/02