ٹیگس - فساد
ٹیگ: فساد
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ تکفیری عالمی استعمار کے ایجنڈے پر عملدرآمد کروانے کیلئے ہمیشہ آلہ کار کے طور پر استعمال ہوتے آئے ہیں اور اب بھی ہو رہے ہیں، وطن عزیز میں شدید نفرت کو فروغ دیا جا رہا ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443305    تاریخ اشاعت : 2020/07/29

اقلیتی کمیشن:
نئی دہلی میں رواں برس کے اوائل میں متنازع شہریت قانون (سی اے اے) کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران مسلمانوں کے قتل و غارت اور املاک کو نقصان پہنچانے میں قانون کے حامیوں کے ساتھ پولیس بھی شامل رہی-
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443209    تاریخ اشاعت : 2020/07/18

دہلی پولیس نے ایک چارج شیٹ داخل کرکے کہا ہے کہ دہلی فساد ات کے دوران انتہا پسند ہندو کا مسلح ہجوم مسلمانوں سے ان کی شناخت معلوم کرکے انہیں قتل کررہا تھا۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443132    تاریخ اشاعت : 2020/07/10

۲۰ ہزار ایرانی طلبا اور عوام نے خط پر دستخط پر کر کے ھندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اسے فوری طور پر روکے جانے نیز ان کے تحفظ کا مطالبہ کیا ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442286    تاریخ اشاعت : 2020/03/12

امام جمعہ دلی:
بھارتی دارالحکومت میں شیعہ جامع مسجد کشمیری گیٹ دلی کے امام حجت الاسلام و المسلمین سید محسن تقوی کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے مسلمانوں کو سعودی عرب سے زیادہ ایران سے امید ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442270    تاریخ اشاعت : 2020/03/09

ھندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے مسلم کش فساد ات کے بعد تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442265    تاریخ اشاعت : 2020/03/09

حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے اپنے ایک پیغام میں ہندوستانی مسلمانوں کے انسانی حقوق کے لئے امت اسلامیہ کی حمایت پر زور دیا ہے
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442261    تاریخ اشاعت : 2020/03/08

دو ہزار سے زائد ہندو انتہا پسندوں کو باہرسے لایاگیا جنہیں شیو وہار کے پاس دو اسکولوں میں ٹھہرایا گیا ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442257    تاریخ اشاعت : 2020/03/08

منموہن سنگھ:
ہندوستان کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے موجودہ وزیر اعظم کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے پوئے کہا کہ ہندوستان کی موجودہ صورتحال سنگین اور پریشان کن ہے ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442249    تاریخ اشاعت : 2020/03/07

مسلمانوں کو بے دردی سے ذبح کیا جا رہا ہے۔سیکولر ریاست اور سب سے بڑی جمہوریت کے دعوے جھاگ کی طرح بیٹھ چکے ہیں۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442243    تاریخ اشاعت : 2020/03/05

علی لاریجانی :
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ بھارت کے بنیادی آئين میں تمام مذاہب اور ادیان کے حقوق کو اچھے اور صاف و شفاف طریقہ سے مد نظر رکھاگيا ہے جو ہندوستان کے بنیادی آئين کی شاندار خوبصورتی ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442239    تاریخ اشاعت : 2020/03/05

سپریم کورٹ:
ہندوستان کی سپریم کورٹ نے دہلی فساد ات سے متعلق درخواستوں کی سماعت جمعہ کو کرنے کا حکم دیا ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442234    تاریخ اشاعت : 2020/03/05

راہل گاندھی نے
ہندوستان کی بڑی سیاسی جماعت کانگریس کے مرکزی لیڈر راہل گاندھی نے پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ کے دہلی کے شمال مشرق میں فساد ات سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور کہا: دہلی فساد ملک کے وقار اور ساکھ کو نقصان ہوتا ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442233    تاریخ اشاعت : 2020/03/05

دلی میں گذشتہ ہفتے ہونے والے تشدد کے دوران کم از کم۱۲۲ مکانات ، ۳۲۲ دکانیں اور ۳۰۱ گاڑیاں جل گئیں ہیں یا گاڑیوں کو بری طرح نقصان پہنچایا گیا۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442224    تاریخ اشاعت : 2020/03/03

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف منظم یافتہ تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران صدیوں سے ہندوستان کا دوست رہا ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442223    تاریخ اشاعت : 2020/03/03

جماعت اسلامی سندھ پاکستان:
جماعت اسلامی سندھ پاکستان کے صدر نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی امن کے ٹھیکیدار امریکا اور برطانیہ مسلمانوں کے بھیانک قتل عام پر ٹس سے مس ہونے کیلئے تیار نہیں، دلی فساد ات سے گجرات اور 1984ء کے فساد ات کی یاد تازہ ہوگئی۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442220    تاریخ اشاعت : 2020/03/02

ھندوستان میں مسلمانوں کے خلاف مظالم اور ہندو فساد ات پر لندن اور ٹیکسساس سے بھی آوازیں بلند ہوئی۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442214    تاریخ اشاعت : 2020/03/02

دہلی کے حالیہ فساد ات پر پیر کو ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں زبردست ہنگامہ ہوا اور حزب اختلاف کی جماعتوں نے وزیراعظم مودی اور وزیرداخلہ کو ذمہ دار قراردیتے ہوئے وزیرداخلہ امت شاہ کے استعفے کی مانگ کی .
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442212    تاریخ اشاعت : 2020/03/02

ہندو انتہا پسند جماعتوں آر ایس ایس اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے شر پسندوں کی جانب سے نئی دہلی میں مسلمانوں کے خلاف ہونے والے حملوں میں اب تک کی اطلاعات کےمطابق 36افراد جاں بحق جبکہ250 سےزائد زخمی ہوگئے ہیں ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442198    تاریخ اشاعت : 2020/02/27

ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی علاقوں میں منگل کو تیسرے روز بھی فساد ات کا سلسلہ جاری رہا اور اب تک مرنے والوں کی تعداد 18 ہوگئی ہے جبکہ دہلی کے چار علاقوں میں کرفیو لگادیا گیا ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442186    تاریخ اشاعت : 2020/02/26