ٹیگس - خوف و وحشت
امریکہ نے حشد الشعبی پر حملے کے بعد بغداد میں اپنے سفارتخانے کے درجنوں اہلکاروں کو اس شہر سے نکال دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441838 تاریخ اشاعت : 2019/12/30
فلسطین کے اسلامی مزاحمتی گروہوں نے غزہ پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملوں کے جواب میں مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صیہونی بستیوں پر دو سوبیس راکٹ اور میزائل فائر کئے۔
خبر کا کوڈ: 436825 تاریخ اشاعت : 2018/08/09