ایرانی فوج

ٹیگس - ایرانی فوج
کمانڈر غلام علی ابو حمزہ :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک کمانڈر نے کیا کہ امریکہ کا دل تل ابیب بھی ہمارے نشانے پر ہے۔
خبر کا کوڈ: 441877    تاریخ اشاعت : 2020/01/05

سید عبدالرحیم موسوی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے چیف آف آرمی نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج دشمن کے کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 436765    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

سید عبدالرحیم موسوی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی نابودی ایرانی فوج کے خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے جوانوں کی دلی خواہش ہے۔
خبر کا کوڈ: 436150    تاریخ اشاعت : 2018/06/03

جنرل احمد پوردستان :
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے اسٹراٹیجک تحقیقاتی مرکز کے سربراہ نے کہا کہ ایرانی فوج کو سعودی عرب، اردن، قطر اور متحدہ عرب امارات میں قائم امریکی فوجی اڈوں پر موجود ہتھیاروں کے بارے میں علم ہے۔
خبر کا کوڈ: 436032    تاریخ اشاعت : 2018/05/24

اسٹریٹیجک امور کے ماہرین نے اپنی تازہ رینکنگ میں ایران کی فوج کو دنیا کی مضبوط ترین افواج کی فہرست میں شامل کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428045    تاریخ اشاعت : 2017/05/13

حجت الاسلام حسن روحانی :
ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک بھر میں آج یوم مسلح افواج کے موقع پر مسلح افواج کی شاندار پریڈ ہوئی اورقومی جوش و جذبے کے ساتھ اس دن کو منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427585    تاریخ اشاعت : 2017/04/18