ٹیگس - لاہور پریس کلب
لاہور کی مختلف یونیورسٹیز کے طلبہ و طالبات نے لاہور پریس کلب کے سامنے عراق میں امریکی حملے میں شہید ہونیوالے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی، ابو مہدی المہندس اور دیگر کی شہادت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 441898 تاریخ اشاعت : 2020/01/07
انٹرنیشنل شیعہ فرنٹ کے زیراہتمام لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ میں بلوچستان میں ہونیوالی دہشتگردی کی مذمت کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 431876 تاریخ اشاعت : 2017/11/19