عراقی پارلیمنٹ

ٹیگس - عراقی پارلیمنٹ
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی اور عراقی پارلیمنٹ کے سب سے بڑے دھڑے نے امریکی فوجیوں کے انخلا سے متعلق وزیر اعظم اور پارلیمنٹ کے فیصلے کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441929    تاریخ اشاعت : 2020/01/14

عراقی پارلیمنٹ نے باضابطہ طور پر حکومت سے کہا ہے کہ وہ غیر ملکی افواج منجملہ امریکی فوج کے انخلا کے لئے ایک نظام الاوقات وضع کرے۔
خبر کا کوڈ: 435220    تاریخ اشاعت : 2018/03/02

عراقی پارلیمنٹ کے ممبران نے کردستان کے علاقے کی خودمختاری کے لئے ریفرنڈم کی مخالفت میں ووٹنگ کرتے ہوئے عراقی وزیراعظم کو کردستان کی مقامی انتظامیہ کے حکام سے براہ راست مذاکرات کو پابندبنایا ہے تاکہ اس مسئلے کا حل نکالا جاسکے
خبر کا کوڈ: 429909    تاریخ اشاعت : 2017/09/12

حبیب الطرفی :
عراقی پارلیمنٹ کے رکن نے کہا : عراق کی اعلی مجلس کے سربراہ 'سید عمار حکیم' کی ایران سے دوری کا دعوی بے بنیاد اور بکواس ہے۔
خبر کا کوڈ: 429244    تاریخ اشاعت : 2017/07/30

حبیب الطرفی :
عراقی پارلیمنٹ کے رکن نے کہا : عراق کی اعلی مجلس کے سربراہ 'سید عمار حکیم' کی ایران سے دوری کا دعوی بے بنیاد اور بکواس ہے۔
خبر کا کوڈ: 429244    تاریخ اشاعت : 2017/07/30

آیت الله بشیر نجفی کا مطالبہ؛
رسا نیوز ایجنسی – مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله بشیر نجفی نے ائندہ سال ہونے والے عراقی پارلیمنٹ الیکشن میں تاخیر لائے جانے کی بہ نسبت خبردار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5946    تاریخ اشاعت : 2013/09/18