ٹیگس - شاہین باغ
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف شاہین باغ میں جاری دھرنے کے نزدیک تصادم سے بچنے کے لئے انتظامیہ نے اس علاقے میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔
خبر کا کوڈ: 442213 تاریخ اشاعت : 2020/03/02
سی اے اے اور این آر سی کے خلاف ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی کے شاہین باغ میں تحریک اور دھرنے کے بعد جعفرآباد اور چاند باغ میں بھی خواتین اوربچوں نے سڑکوں پر دھرنا شروع کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 442160 تاریخ اشاعت : 2020/02/23
شاہین باغ کی طرز پر ہندوستان کے دیگر اہم شہروں میں بھی خواتین کے احتجاجی دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442092 تاریخ اشاعت : 2020/02/11
ہندوستان:
ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ سی اے اے اور این آرسی کے خلاف مظاہروں اور احتجاجی دھرنوں کا دائرہ جہاں وسیع ہوتا جارہا ہے وہیں اب سکھ اور عیسائی برادری نے بھی کھل کر سی اے اے کی مخالفت کا اعلان کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 441982 تاریخ اشاعت : 2020/01/22
دلی ہندوستان:
ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے اور اب شاہین باغ کی ہی طرح دیگر شہروں میں بھی خواتین میدان میں آگئی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441963 تاریخ اشاعت : 2020/01/20
شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف جہاں پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں وہیں شاہین باغ کی خواتین نے سی اے اے اور این آرسی کے خلاف احتجاج سے پورے ملک کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441935 تاریخ اشاعت : 2020/01/15
ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ این آر سی، سی اے اے اور این پی آر کے خلاف ملک گیر مہم جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441931 تاریخ اشاعت : 2020/01/14