ٹیگس - استقامتی تنظیم
عراق کی استقامتی تنظیموں جماعتوں اور حزب اللہ نے امریکی فوجیوں کے اس ملک سے انخلا کیلئے کل ہونے والے ملین مارچ کی حمایت اور اس میں بھر پور شرکت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441987 تاریخ اشاعت : 2020/01/23