شاھین باغ دھرنا

ٹیگس - شاھین باغ دھرنا
سپریم کورٹ نے شاہین باغ دھرنے کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے مظاہرین سے بات چیت کے لئے ایک مذاکراتی ٹیم مقرر کرتے ہوئے فوری طور پر دھرنے کو ختم کرنے کا حکم جاری کرنے سے انکار کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 442126    تاریخ اشاعت : 2020/02/17

ہندوستان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف جاری احتجاجی دھرنے جاری ہیں اس درمیان ریاست اترپردیش کے شہر اعظم گڑھ میں منگل اور بدھ کی درمیانی رات پولیس نے خواتین کے دھرنے کو ختم کرانےکے لئے لاٹھی چارج کیا اور دھرنے کو ختم کرادیا ۔
خبر کا کوڈ: 442058    تاریخ اشاعت : 2020/02/05