اصغریہ خواتین

ٹیگس - اصغریہ خواتین
23 فروری کو اسلامی یوم عالم خواتین کے مناسبت سے یوم فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کا جلسہ عام منعقد ہوگا، جس میں علمائے کرام خطاب کرینگے، جبکہ نئے سال کیلئے اصغریہ خواتین کی نئے میر کارواں کا اعلان کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 442105    تاریخ اشاعت : 2020/02/12