تعلیم و تربیت

ٹیگس - تعلیم و تربیت
خبر کا کوڈ: 443610    تاریخ اشاعت : 2020/09/01

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ دین کی تعلیم حاصل کرنا ہر مومن مسلمان پر فرض ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442155    تاریخ اشاعت : 2020/02/22

سیدہ سدرہ نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کے مرکزی آرگنائزر نے کہا : ملک بھر میں جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کا پہلا یوم تاسیس ۲۸ جنوری بروز جمعرات کو پورے عزم و استقلال کے ساتھ منایا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 8962    تاریخ اشاعت : 2016/01/19

حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل کے جنرل سکریٹری نے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے وفد سے ملاقات میں کہا : نوجوانوں کی تعلیم و تربیت جے ایس او کی اولین ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8054    تاریخ اشاعت : 2015/04/18

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ملک بھر کے اساتذہ و معلمین سے ملاقات میں یہ کہتے ہوئے کہ وزارت تعلیم کے ڈائریکٹروں کو بانشاط، متدین اور انقلابی ہونا چاہئے کہا: استاد کا صبور، عاقل، خلاق، دلیر اور پرہیز گار انسانوں کی تربیت میں گہرا ، یادگار اور اہم کردار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6733    تاریخ اشاعت : 2014/05/07