زیارت عاشورہ

ٹیگس - زیارت عاشورہ
علامہ شہنشاہ نقوی:
کراچی کے بھوجانی ہال میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیعہ علمائے کرام نے کہا کہ شیعیانِ حیدرِ کرّارِؑ پاکستان کسی مسلک کے عقائد کو جو خود اُنکے نزدیک مُسلّم نہ ہوں، تسلیم کرنے کے پابند نہیں اور اپنے مُسلّمہ عقائد پر عمل کرنے کا قانونی اور شرعی حق رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443639    تاریخ اشاعت : 2020/09/04

زیارت عاشورا کی عظمت کی بناپر ہماری بڑی بڑی دینی مذہبی شخصیات نے اپنی زندگی میں اس پر خاص توجہ دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442382    تاریخ اشاعت : 2020/03/26

آیت اللہ مکارم شیرازی کی کرونا کے سلسلہ میں لوگوں سے اپیل؛
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے تمام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے جو حالات پیش آئے ہیں اس میں سکون و اطمیان کا خیال رکھیں اور پریشان نہ ہوں اور ہیلتھ سے متعلق اصولوں کا خیال رکھیں ۔
خبر کا کوڈ: 442182    تاریخ اشاعت : 2020/02/25