ٹیگس - بندش
حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ ہمارے ملک کے عوام نے حضرت ابا عبد اللہ الحسین کے نام اور یاد کو بھی زندہ رکھا اور حفظان صحت کے تمام اصولوں کی پاسداری بھی کی اور دین مخالف طبقے کو کوئی بہانہ نہیں دیا اس کام سے لوگوں کی بصیرت اور فہم و شعور کا پتہ چلتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443591 تاریخ اشاعت : 2020/08/30
امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علمدار علیہ السلام کے روضہ مبارک کی انتظامیہ نے سوشل میڈیہ میں امام حسین (ع) و حضرت ابالفضل العباس (ع) کے روضہ منورہ کے بند ہونے کی خبر کو غلط بتایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443011 تاریخ اشاعت : 2020/06/25
پاکستان کی سیاسی اورمذہبی جماعتوں نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو زائرین کے مسائل و مشکلات کا بہانہ نہ بنایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 442184 تاریخ اشاعت : 2020/02/26