ٹیگس - جج
دہلی میں مسلم کش فسادات کے بارے میں ایک مقدمے کی سماعت میں حکمراں جماعت بی جے پی سے تعلق رکھنے والے تین وزراء کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے ریمارکس دینے پر دہلی ہائی کورٹ کے جج کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442195 تاریخ اشاعت : 2020/02/27