ابومہدی المہندس

ٹیگس - ابومہدی المہندس
عراقی عیسائی برادری کی طرف سے شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے نصب شدہ بورڈز پر مادر عیسیؑ حضرت مریمؑ کی خیالی تصویر کے ساتھ ان کی تصویریں رکھ کر یہ عبارت تحریر کی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442216    تاریخ اشاعت : 2020/03/02