ٹیگس - دوست
ٹیگ: دوست
اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنے اولیاء اور دوست وں کا دوست اور اپنے دشمنوں کا دشمن قرار دے ۔۔ ۔
نیوز کوڈ: 442749 تاریخ اشاعت : 2020/05/19
حجت الاسلام سید حمید الحسن :
الاسوه فاؤنڈیشن سیتاپور کے سربراہ نے کہا : مرحوم امینی ایک متقی عالم دین تھے جنہوں نے اسلام و انقلاب اسلامی کے راہ میں اپنی زندگی وقف کر دی اور ہمیشہ لوگوں کی خدمت کو اپنی ذمہ داری جانا ۔
نیوز کوڈ: 442595 تاریخ اشاعت : 2020/04/28
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ ہم اپنے پڑوسی ملک افغانستان میں امن کے خواہاں ہیں کیونکہ افغانستان میں جنگ و انارکی کے اثرات پاکستان سمیت پورے خطے پر پڑے اور گزشتہ 4دہائیوں سے یہ خطہ امن و آشتی کوترس رہا ہے۔
نیوز کوڈ: 442226 تاریخ اشاعت : 2020/03/03