ٹیگس - امت اسلامی
حجت الاسلام علامہ سید جواد نقوی :
جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان کی مشکلات کا حل حضرت علی ابن ابی علیہ السلام کو زبان پر رکھ کر آل سفیان کے در پر جھکنے سے نہیں بلکہ پاکستان کی مشکلات کا حل مشکل کشا اور مشکل کشا کے والد کی سیرت پر عمل کرنے میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 442260 تاریخ اشاعت : 2020/03/08
امت اسلامی عالمی کونسل :
امت اسلامی عالمی کونسل نے مسلمانوں کے خلاف انتہا پسند ہندو کے ظلم و جنایت پر دنیا کی خاموشی کو انسانیت کی تباہی جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442229 تاریخ اشاعت : 2020/03/03