امام محمد تقی

ٹیگس - امام محمد تقی
خبر کا کوڈ: 443234    تاریخ اشاعت : 2020/07/21

خبر کا کوڈ: 443232    تاریخ اشاعت : 2020/07/20

محمد علیہ السّلام نام ،ابو جعفر کنیت اور تقی وجوّاد علیہ السّلام دونوں مشہور لقب تھے اسی لیے اسم و لقب کو شریک کرے آپ ؑامام محمدتقی علیہ السّلام کے نام سے یاد کیے جاتے ہیں . چونکہ آپؑ سے پہلے امام محمد باقر علیہ السّلام کی کنیت ابو جعفر ہوچکی تھی۔
خبر کا کوڈ: 442238    تاریخ اشاعت : 2020/03/05

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : امام محمد تقی (ع) نے اپنی روحانیت اور تبلیغ کے ذریعے انفرادی اور ذاتی زندگی میں انسانوں کی رہنمائی فرمائی وہاں اجتماعی طرز زندگی اور حکمرانی جیسے معاملات میں بھی لوگوں کو ان کی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7303    تاریخ اشاعت : 2014/09/25