یوم خواتین

ٹیگس - یوم خواتین
زہرا نقوی پاکستان:
ایم ڈبلیو ایم کے رہنما اور ایم پی اے کا کہنا تھا کہ اللہ نے عورت کو بے پناہ صلاحتیں دے کر کائنات میں خلق کیا، پروردگارعالم نے خاتون کو ایک مقام دے کر کائنات میں بھیجا اور پاکستان میں گزشتہ برس جو کیا گیا وہ تشویشناک تھا۔
خبر کا کوڈ: 442269    تاریخ اشاعت : 2020/03/09

عطیہ نثار:
جماعت اسلامی شعبہ خواتین سندھ کی ناظمہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ دین اسلام نے خواتین کو جو عزت دی ہے، وہ غیر ملکی ایجنٹوں کو برداشت نہیں ہو رہی، چند لوگ خواتین کی آزادی کی آڑ میں اخلاقی اقدار کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442266    تاریخ اشاعت : 2020/03/09

پروگرام میں حوزہ کی معلمات اور دیگر دانشورخواتین نے سیدۃ الکونین حضرت فاطمۃ زہراء (س) کی مثالی زندگی کے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالی۔
خبر کا کوڈ: 435373    تاریخ اشاعت : 2018/03/19

تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 6666    تاریخ اشاعت : 2014/04/20