جشن مولائے کائنات

ٹیگس - جشن مولائے کائنات
آئی ایس او پاکستان پشاور ڈویژن کی طرف سے ولادت با سعادت حضرت علی ابن ابی طالب (ع) کا جشن منایا گیا اور شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا نیز پشاور یونیورسٹی کمیسٹری ڈیپاٹمنٹ کے سبزہ زار میں جشن کے موقع پر کیک کاٹا گیا۔
خبر کا کوڈ: 442267    تاریخ اشاعت : 2020/03/09