ٹیگس - حامد کرزئی
افغانستان کے سابق صدر :
افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغانستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کا ذمہ دار امریکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442276 تاریخ اشاعت : 2020/03/10
حامد کرزئی:
افغانستان کے سابق صدر نے کہا ہے کہ امریکا کبھی بھی مکمل انخلا نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 436634 تاریخ اشاعت : 2018/07/18
حامد کرزئی:
سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ نہ برطانیہ اور نہ ہی امریکا ، صرف روس ہی افغانستان کی مدد کرسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435515 تاریخ اشاعت : 2018/04/09
افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ ان کے ملک میں داعش کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431755 تاریخ اشاعت : 2017/11/11
حامد کرزئی :
سابق افغان صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ امریکا کے دہشتگرد گروہ داعش سے رابطے ہیں اور وہ افغانستان میں شدت پسند تنظیم کی مدد کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430287 تاریخ اشاعت : 2017/10/08
حامد کرزئی:
افغانستان کے سابق صدر نے تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کو امریکہ کا ساختہ و پرداختہ قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 428326 تاریخ اشاعت : 2017/05/31
افغانستان کے سابق صدرنے امریکی کارروائی کو غیر انسانی اقدام قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427489 تاریخ اشاعت : 2017/04/14
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے نئے صدر حجت الاسلام ڈاکٹر حسن روحانی نے افغانستان کے صدر حامد کرزئی سے ملاقات میں دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 5760 تاریخ اشاعت : 2013/08/05

افغانستان کے صدر؛
رسا نیوز ایجنسی - افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی پاراچنار میں تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے ہونے والے خود کش حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا : دہشتگرد اسلام کے کھلے دشمن ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5718 تاریخ اشاعت : 2013/07/28