Tags - علاءالدین بروجردی
علاءالدین بروجردی :
ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کے رکن نے ھندوستانی مسلمانوں کے خلاف ھندوستانی حکومت کے بھیانک مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ھندوستانی مسلمانوں کے ساتھ ہیں ھندوستانی حکومت کو انھیں ظلم و ستم کا نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دیں گے ۔
News ID: 442281    Publish Date : 2020/03/11

علاءالدین بروجردی:
ایران کے سنئیر رکن مجلس نے کہا : ایرانی بیس سے روسی طیاروں کی پروازیں قومی سلامتی کونسل کے چارٹر کے مطابق ہیں۔
News ID: 422687    Publish Date : 2016/08/18