کراچی پاکستان

ٹیگس - کراچی پاکستان
راشد منہاس روڈ پر تعمیر شدہ عسکری فلائی اوور پر ضلع شرقی کے چیئرمین معید انور نے ڈی آئی جی ایسٹ عامر فاروقی، معروف عالم دین علامہ شہنشاہ حسین نقوی اور شہید کے والد سید شاہد حسین زیدی کے ہمراہ تختی کی نقاب کشائی کی۔
خبر کا کوڈ: 442299    تاریخ اشاعت : 2020/03/14

پی ایل ایف کے زیر اہتمام فلسطینی قیدیوں سے اظہار یکجہتی کے عنوان سے کراچی پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتال کیمپ لگایا گیا، جس میں سیاسی و مذہبی جماعتوں، طلباء تنظیموں، سماجی و انسانی حقوق کی تنظیموں کے قائدین، مختلف مذاہب کی شخصیات و مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 428193    تاریخ اشاعت : 2017/05/22

کراچی پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – عالم مجاھد شھید ایت اللہ شیخ نمر باقر النمر کے چہلم کی مجلس پاکستان کے عالمی شھرت یافتہ شھر کراچی میں 20 فروری کو تمام شیعہ جماعتوں کی جانب سے منعقد کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 8997    تاریخ اشاعت : 2016/01/27

کراچی پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی- کراچی پاکستان میں جمعۃ الوداع اور قدس ریلی میں شرکت کیلئے آنے والے قافلہ پر دہشت گردوں کے حملہ نے 5 افراد کو زخمی کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 7054    تاریخ اشاعت : 2014/07/25