ٹیگس - صحت
حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی:
آستان قدس رضوی کے متولی نےبیان کیا کہ محرم الحرام میں امام حسین علیہ السلام کی عزاداری اور مجالس عزا حفظان صحت کے تمام اصولوں کی مکمل پاسداری کے ساتھ حرم رضوی کے صحنوں میں برپا کی جائيں گي ۔
خبر کا کوڈ: 443349 تاریخ اشاعت : 2020/08/02
رسا نیوز کی گزارش ؛
ایران میں کرونا وائرس کے پھیلنے پر ولی فقیہ کے نمائندے اور آئمہ جمعہ اور علماء نے بھی لوگوں سے صحت محکمہ کی طرف سے بیان کی گئی اصولوں پر عمل کرنے کی تاکید کی ہے اور وزارت صحت کے ساتھ زیادہ سے زیادہ تعاون کو ضروری جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442308 تاریخ اشاعت : 2020/03/15
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے صحت کی کلی پالیسیوں کا ابلاغ کیا اور پسماندہ علاقوں میں انصاف کی فراہمی اور صحت کے ارتقاء نیز نیازمند طبقات کی خصوصی امداد پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 6599 تاریخ اشاعت : 2014/04/08