ٹیگس - امریکی دھشت گردی
ٹیگ: امریکی دھشت گردی
علامہ حامد موسوی:
ٹی این ایف جے کے سربراہ نے اپنے بیان میں کہا کہ کرونا کی روک تھام کیلئے مہم صائب، خوف پھیلانے سے اجتناب کیا جائے، صیہونیت و استعماریت کی شرانگیزیاں کرونا وائرس سے زیادہ مہلک ہیں، امن پسندقوتوں کو مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنا ہوگا۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442318    تاریخ اشاعت : 2020/03/16