ٹیگس - تعصبات
جت الاسلام و السلمین سید ساجد علی نقوی :
قائدملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ زائرین کو بھیڑ بکریوں کی طرح باڑے جیسے ماحول میں رکھا گیا اب ان اعلانات و اقدامات کا بھانڈا بیچ چوراہے پھوٹ چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442328 تاریخ اشاعت : 2020/03/17