ٹیگس - پاکستانی وزیر اعظم
پاکستانی وزیراعظم نے کہا: طبی عملے کیلئے حفاظتی سامان کی کٹس منگوائی جا رہی ہیں اور ان کا تحفظ ہماری اوّلین ترجیح ہے، معاشرے میں افراتفری اور خوف کی فضا پیدا نہ ہو، اس میں میڈیا، اینکر پرسن اور صحافیوں کو ذمے داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 442346 تاریخ اشاعت : 2020/03/21
پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو خطے میں امن واستحکام کے لیے پاکستان کے مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432013 تاریخ اشاعت : 2017/11/28