ٹیگس - اما موسی کاظم(ع)
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: امام موسی کاظم(ع) نے ظالم حکمرانوں کے سامنے جھکنا قبول نہ کیا، آج بھی دین اسلام کو بگاڑنے اور مسلمانوں کو کمزور کرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں، جسکے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنا تمام انصاف پسند طبقوں کی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 442350 تاریخ اشاعت : 2020/03/21