اسپین

ٹیگس - اسپین
یورپی ملک اسپین کے ایک اسپتال کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جہاں کورونا کا شکار بیمار خالی بیڈ نہ ہونے کے سبب اسپتال کے کوریڈور میں زمین پر لیٹے ہوئے ہیں جبکہ ایران میں وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق کورونا سے مخصوص پورے ملک کے اسپتالوں میں مجموعی طور پر تیس سے چالیس فیصد بیڈ خالی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442360    تاریخ اشاعت : 2020/03/23

سیکڑوں امن پسند لوگوں نے اسرائیلی صدر کے دورہ اسپین کے ‍ خلاف دارالحکومت میڈرڈ میں مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431705    تاریخ اشاعت : 2017/11/07