Tags - علامہ سید ساجد علی نقوی
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: کرونا کے سبب ذخیرہ اندوزی اور ملک میں خوف کی صورتحال کو ختم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے، ہم ہمیشہ کی طرح موجودہ صورتحال میں ہر ممکن تعاون کیلئے تیار ہیں نیز میدان عمل میں رہ کر رضاکارانہ سرگرمیاں بھی انجام دے رہے ہیں ۔
News ID: 442364    Publish Date : 2020/03/23

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ نے کہا : روز عاشور راولپنڈی کے مر کزی ماتمی جلوس کے دوران ہونے والے ناخوشگوار سانحے کے حقائق جاننے کے لئے فوری طور پر عدالتی کمیشن قائم کر کے عدالتی تحقیقات کرائی جائے۔
News ID: 6126    Publish Date : 2013/11/17

رسا نیوز ایجنسی ـ مرکزی صدر جے ایس او پاکستان نے اس آزگنائیزیشن کی سرگرمی و فعالیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : جے ایس او تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے ۔
News ID: 6113    Publish Date : 2013/11/10