Tags - حرام
آیت الله حائری:
عراق کے ایک مرجع تقلید نے عراقی حکومت اور امریکا کے ساتھ ہو رہے گفتگو پر رد عمل پیش کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ  امریکی غاصب حکومت کے ساتھ کسی بھی طرح کے معاہدے میں توسیع یا دشخط حرام ہے ۔
News ID: 442953    Publish Date : 2020/06/16

حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی :
ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای، آیت اللہ علی سیستانی، دیگر مراجع تقلید اور جامعتہ الازہر مصر کے فتاویٰ کی روشنی میں عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر حفاظتی اقدامات پر عمل کرنا ضروری ہے،
News ID: 442403    Publish Date : 2020/03/29

حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
حوزہ علمیہ کے استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان حرام امور کو انجام دینے کی وجہ سے دوزخی ہو جاتا ہے بیان کیا : انسان کی اخروی کامیابی کا انحصار حرام امور کو ترک کرنے اور واجبات کو انجام دینے اور اخلاقی حسنات سے مزین ہونے میں ہے ۔
News ID: 437366    Publish Date : 2018/10/11

پاکستان کے ۵۰ علماء و مفتیوں کا فتویٰ:
شرعی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسلام ویلنٹائن ڈے جیسے اخلاق سوز تہواروں کی اجازت نہیں دیتا۔ اسلام کے نام پر بننے والے پاکستان میں مغربی ماحول پیدا کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔ پوری قوم اور مسلم نوجوان ویلنٹائن ڈے کا بائیکاٹ کرے۔
News ID: 435029    Publish Date : 2018/02/14

پاکستان کےمختلف مکاتب فکر کے ۳۰ سے زائد علماء نے تخریبی اور دہشت گردی کی تمام کارروائیوں کو حرام قراردیا ہے۔
News ID: 428278    Publish Date : 2017/05/28

رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حرام مال کا استعمال نہ کریں اور لوگوں کا حق غصب نہ کریں کہا: علماء بیت المال یعنی خمس و زکات میں دقت سے کام لیں اور اسے برباد نہ کریں ۔
News ID: 7534    Publish Date : 2014/11/30