ٹیگس - علامہ حسن ظفر نقوی
علامہ حسن ظفر نقوی:
کراچی میں پیام ولایت فاؤنڈیشن کے تحت آگاہی مہم سے خطاب میں معروف عالم دین نے کہا کہ پاکستانی عوام کو بھی چاہئے کہ ریاست اور حکومت پاکستان کیجانب سے کورونا وائرس سے عوام کو محفوظ رکھنے کے جو اقدامات اٹھائے گئے ہیں، اس میں عوام بھرپور تعاون کرے ۔
خبر کا کوڈ: 442411 تاریخ اشاعت : 2020/03/30