راپل گاندھی

ٹیگس - راپل گاندھی
ھندوستان میں کرونا وائرس کی تشخیص کے نامناسب انتظامات پر اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے نریندر مودی کی سرکار پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے ناقص کارکردگی سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442443    تاریخ اشاعت : 2020/04/04