آیسیسکو

ٹیگس - آیسیسکو
ایران:
حوزات علمیہ کے مدیرآیت اللہ اعرافی نے ائیسسکو ادارے کے سربراہ کے نام ایک خط میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں اس ادارے سے منسلک علمی، سائنسی ،ثقافتی اور تحقیقاتی شعبوں کے ساتھ تعاون پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442452    تاریخ اشاعت : 2020/04/06