ٹیگس - امام مہدی
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ شب برات اللہ تعالی کی طرف سے مومنین کے لیے وہ خاص رات ہے جس میں لوگوں کے رزق اور تقدیر کے تعین کی روایات موجود ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442482 تاریخ اشاعت : 2020/04/09
یوم ولادت امام مہدی (عج) پر؛
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے یوم ولادت حضرت امام مہدی (عج) کے موقع پر عالم اسلام خصوصا شیعوں کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 6889 تاریخ اشاعت : 2014/06/14