ٹیگس - خراسان
امام علی ابن موسیٰ الرضا ؑکی زندگی کا ہم ترین واقعہ آپ کا ولی عہد ہونا ہے مامون نے اپنے چند افراد جیسے رجاء ابن ابی ضحاک اور یاسر خادم کو یہ ذمہ داری سونپی کہ مدینہ جاکر علی ابن موسیٰ الرضا ؑکو اس سفر پر راضی کریں اور آپ کو مدینہ سے خراسان تک لائے۔
خبر کا کوڈ: 443057 تاریخ اشاعت : 2020/07/02
حجت الاسلام احمد رضائی:
اسلامیک گائنڈینس جنوب خراسان کے جنرل ڈائریکٹر نے کہا: امسال مبلغین، کرونا کے سبب تبلیغی فرائض کی انجام دہی کے لئے مومنین تک نہیں پہونچ سکتے ہیں اس لئے علماء سوشل میڈیا کے ذریعہ فریضہ تبلیغ کو انجام دیں ۔
خبر کا کوڈ: 442547 تاریخ اشاعت : 2020/04/20