یورپی یونین - صفحه 2

ٹیگس - یورپی یونین
ہالینڈ کے پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی کے چیئرمین :
علاءالدین بروجردی نے کہا کہ ایران کے میزائل پروگرام کا مقصد صرف ملکی دفاع ہے۔
خبر کا کوڈ: 430490    تاریخ اشاعت : 2017/10/22

یورپی یونین :
یورپی یونین کے کمشنر برائے امور توانائی اور موسمیاتی تبدیلی نے کہا : یورپی یونین کے تمام رکن ممالک ایران کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے کے نفاذ پر قائم ہیں اور اس پر من و عن عمل کرتے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427821    تاریخ اشاعت : 2017/04/30

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران نے انسانی حقوق کے بہانے تہران کے خلاف یورپی یونین کی جانب سے عائد شدہ پابندیوں کی مدت میں توسیع کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427477    تاریخ اشاعت : 2017/04/13

یوہانس ہان:
یورپی یونین کے فروغ اور سیاسی کمیشن کے سربراہ نے کہا : ترکی اس وقت یورپی یونین کے معیاروں کے خلاف سمت میں حرکت کررہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426835    تاریخ اشاعت : 2017/03/12

یورپی یونین اور امریکا نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی رپورٹ کو مد نظر رکهتے ہوئے امریکا اور یورپی یونین نے اسلامی جمہوریہ ایران پر عائد اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8954    تاریخ اشاعت : 2016/01/18

حزب اللہ لبنان :
رسا نیوزایجنسی - حزب اللہ لبنان نے اپنے ارسال کردہ بیانیہ میں یورپی یونین کے فیصلے پر شدید رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: یورپی یونین امریکا کی سیاسی باج خواہی اور اسرائیلی دباؤ کے سامنے جھک گئی ۔
خبر کا کوڈ: 5690    تاریخ اشاعت : 2013/07/23

حزب اللہ لبنان :
رسا نیوزایجنسی - حزب اللہ لبنان نے اپنے ارسال کردہ بیانیہ میں یورپی یونین کے فیصلے پر شدید رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: یورپی یونین امریکا کی سیاسی باج خواہی اور اسرائیلی دباؤ کے سامنے جھک گئی ۔
خبر کا کوڈ: 5690    تاریخ اشاعت : 2013/07/23