Tags - حکام
آیت الله صافی گلپایگانی :
حضرت آیت الله صافی گلپایگانی نے آیت الله امینی کے انتقال کی مناسبت سے تعزیتی پیغام میں تاکید کی : آیت الله امینی کی سادہ زیستی و تدبیر حکام کے لئے نمونہ عمل و سبق ہے ۔
News ID: 442585 Publish Date : 2020/04/26
شیخ عبد المھدی کربلائی :
آیت اللہ سیستانی کے خصوصی نمائندے نے کہا : بدقسمتی سے حکومتی ادارے اس انسانی بحران کا حل تلاش کرنے کی بجائے ایک دوسرے پر الزام تراشیوں اور ایک دوسرے کو اس بحران کا ذمہ دار ٹھہرانے کے سوا کچھ نہیں کر رہے۔
News ID: 436974 Publish Date : 2018/08/26
News ID: 435579 Publish Date : 2018/04/16
درس خارج میں بیان ہوا؛
حضرت آیتالله نوری همدانی نے حکمت، عزت و مصلحت کو انقلاب اسلامی کے اصول و ارمانوں میں سے جانا ہے اور کہا : بعض لوگ صرف اپنے مصلحت کو مد نظر رکھتے ہیں ، حالانکہ عزت کا تقاضہ یہ ہے کہ خاموشی اختیار نہ کریں اور حوزات علمیہ بیدار رہیں ، حکومت کے سربراہان کو بھی چاہیئے کہ دشمن کی زیادہ خواہی کے مقابلہ میں ڈٹ کر کھڑے رہیں ۔
News ID: 426071 Publish Date : 2017/02/02
آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس بیان کے ساتھ کہ ذمہ داروں کو چاہیئے کہ سب سے پہلے اپنی اصلاح کی کوشش میں رہیں بیان کیا : ہمدلی و ہم زبانی حکام و عوام کے درمیان ملک کی ترقی کے لئے معاشرے کی اہم ضرورت ہے ۔
News ID: 8212 Publish Date : 2015/06/13
رہبر انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر اور ان کی کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں فرمایا : اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کو خدا کی مرضی حاصل کرنے کے لئے ہمیشہ انقلابی مواقف اور جذبات کا تحفظ کرنا چاہئے۔
News ID: 7191 Publish Date : 2014/08/27
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین قم کے نامور مرجع وقت حضرت آیت الله نوری همدانی نے امریکی اور مغربی سیاست کو سیاست مکر و فریب شمار کیا اور کہا: اسلامی جمھوریہ ایران کے حکام ، مغربی ممالک کی گستاخیوں کو لگام دیں ہے ۔
News ID: 6656 Publish Date : 2014/04/17
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے تہران کی اسلامی شہری کونسل اور میئر سے ملاقات میں تاکید کی : حکام عوامی مشکلات کے حل میں علم و درایت کو بروکار لائیں ۔
News ID: 6320 Publish Date : 2014/01/13