برکت

ٹیگس - برکت
حجت الاسلام باقر عباس زیدی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ رمضان المبارک رحمتوں اور برکت وں کا مہینہ اور اللہ تعالی کی طرف سے خصوصی انعام ہے۔
خبر کا کوڈ: 442612    تاریخ اشاعت : 2020/04/30

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ رمضان المبارک رحمتوں اور برکت وں کا مہینہ اور اللہ تعالی کی طرف سے خصوصی انعام ہے۔
خبر کا کوڈ: 436014    تاریخ اشاعت : 2018/05/22

خرم آباد کے امام جمعہ:
صوبہ لرستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے ماہ رجب کو خود سازی اور معنویت کا مہینہ جانا اور کہا: رجب اور شعبان، جسم و روح کی تطھیر اور ماہ مبارک رمضان میں الھی ضیافت کے لئے خود کو امآدہ کرنے کا مہینہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435522    تاریخ اشاعت : 2018/04/09

آیت الله نوری همدانی :
حضرت آیت الله نوری همدانی نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی شناخت کو ایک اہم موضوع جانا ہے اور کہا : ہم لوگوں کی ایک ذمہ داری اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اس کی برکت وں کی شناخت ہے اور عشرہ فجر ایک ایسا موقع ہے کہ اس میں ان برکت وں کی شناخت کی جائے اور اس کی حفاظت میں تلاش و کوشش کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 434893    تاریخ اشاعت : 2018/02/04