ٹیگس - تکبر
آیت الله مظاهری:
حوزه علمیہ اصفهان کے ذمہ دار نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ قرآن کریم نے م تکبر انسان کو پاگل کہا ہے فرمایا: کبھی کبھی تکبر ، انسان کے بے دین ہونے کا باعث بنتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442627 تاریخ اشاعت : 2020/05/02
حجت الاسلام میر اطہر علی :
حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا : انسان حج کے موقع پر میدان عمل میں اپنے نفس کو ذلیل کر کے اپنے اندر تواضع اور انکساری کا ملکہ پیدا کرتا ہے تا کہ کبھی تکبر و انا پرستی جیسے گناہ میں مبتلی نہ ہو جائے ۔
خبر کا کوڈ: 436889 تاریخ اشاعت : 2018/08/16
جو چیز انسان کے اندر غرور اور تکبر پیدا کرتی ہے وہ انسان کا اپنی قدر و منزلت سے غافل ہونا ہے ، اگر انسان نسب ، خلقت ، ثروت ، علم ، قدرت اور مقام و منزلت جیسی چیزوں کی بنیاد کو نہ سجمھے اور اس بات پر بھی توجہ نہ کرے کہ یہ تمام چیزیں اس کی ذات سے الگ یا وقتی یا فانی یا تباہ ہوجانے والی ہیں تو تکبر کا شکار ہوجاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436879 تاریخ اشاعت : 2018/08/15
سراج الحق :
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا : وزیراعظم عباسی مظلوم روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بنگلہ دیش اور برما جانے کی بجائے امریکی آقاﺅں کے در پر حاضری دینے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429988 تاریخ اشاعت : 2017/09/17