علی ہاشم عابدی

ٹیگس - علی ہاشم عابدی
حضرت مختار ثقفی رضوان اللہ تعالی علیہ ہجرت کے پہلے برس متولد ہوے اور آپ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ کے صحابی ابو عبیدہ کے فرزند تھے۔ اہلبیت علیھم السلام سے محبت اور ان کے دشمنوں سے دشمنی اور انتقام آپ کا طرہ امتیاز ہے۔
خبر کا کوڈ: 442669    تاریخ اشاعت : 2020/05/08

بعثت کے دسویں برس یک بعد دیگرے دو ایسے عظیم حادثے رونما ہوے جس سے حضور سرور انبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ شدید رنجیدہ و غم زدہ ہوے۔ اور یہ ایسے غم تھے جس کا اظہار تا حیات فرمایا جیسا کہ تاریخ میں ذکر ہے۔
خبر کا کوڈ: 442637    تاریخ اشاعت : 2020/05/04