توبہ

ٹیگس - توبہ
آیت الله یعقوبی نے بیان کیا؛
عراق کے ایک عالم دین نے دینی تعلیمات کے نکتہ نظر سے توبہ کے اہم مراحل کو بیان کیا : امر بالمعروف و نہی عن المنکر شرعی احکامات میں سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442649    تاریخ اشاعت : 2020/05/05

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آ‌یت الله مکارم شیرازی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عزاداری ذکر مصائب تک محدود نہ رہے دنیا کو فضائل اهل بیت علیھم السلام اور آپ کی طرز زندگی سے آشنا کئے جانے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 435114    تاریخ اشاعت : 2018/02/21

آیت الله مظاهری نے وضاحت کی ؛
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : خداوند عالم ہمیشہ حاضر ہے ، صرف خاص افراد اور چودہ معصومین (ع) یہ کہ جب کسی دوسروں سے ملاقات کے وقت خداوند عالم کے حضور کو بھول جاتے تھے تو خداوند عالم کی طرف توبہ کرتے تھے ۔
خبر کا کوڈ: 429327    تاریخ اشاعت : 2017/08/04

پاکستان میں خاص طور پر تکفیریت کی حالت دیدنی اور عبرت آموز ہے۔ تمام مذہبی جماعتیں اور قوتیں ایک پیج پر ہیں۔ بریلوی، دیوبندی، شیعہ اور اہل حدیث جماعتیں اس ملک میں اسلامی اقدار کے تحفظ کے لئے زیادہ واضح طور پر اکٹھی ہوچکی ہیں۔ سب مذہبی قائدین ہاتھوں میں ہاتھ دے کر اتحاد امت کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور مخالفین پر کفر و شرک کے نشتر برسانے والے عقب نشینی اختیار کرچکے ہیں۔ وہ امت کے وسیع دھارے سے الگ دکھائی دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422281    تاریخ اشاعت : 2016/05/18