ازادی

ٹیگس - ازادی
شیعہ فیڈریشن جموں کے جنرل سکریٹری:
شیعہ فیڈریشن جموں کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر سید امیر حسین نے اپنے بیان میں ھندوستان میں مسلمانوں کو درپیش مسائل اور چیلنجوں کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ھندوستان کی آزادی ، ترقی اور پیشرفت میں مسلمانوں نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442693    تاریخ اشاعت : 2020/05/11

نائیجیریا کی اعلی عدالت نے ابوجا میں دوسری بار اس ملک کی سیکورٹی اور خفیہ وزارت (DSS) کو اعلان کیا ہے کہ اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی اور ان کی اہلیہ کو فورا آزاد کیا جائے ۔ اور ان کو ازادانہ زندگی بسر کرنے کے لئے امن مکان کے لئے منتقل کا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 426070    تاریخ اشاعت : 2017/02/02