ٹیگس - جنگ بدر
علامہ ساجد نقوی:
فتح بدر کی مناسبت سے جاری ایک پیغام میں ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مجاہدین بدر کی طرح کندھے سے کندھا ملا کر تمام مسلمانوں کو مشکلات کے حل میں ایک دوسرے کا ساتھ دینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 442695 تاریخ اشاعت : 2020/05/11
اشرف جلالی:
ٹی ایل آئی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ جنگ بدر سچائی کی خاطر ڈٹ جانے کا جذبہ فراہم کرتی ہے، یہ حق اور باطل کے درمیان امتیاز کی ایک تحریک کا نام ہے، سرور کونین(ص) اور صحابہ کرام نے اس وقت کے طاغوت کے دانت کھٹے کرکے بتا دیا کہ اسلام دبنے نہیں دبانے آیا ہے، غزوہ بدر رنگ و نسل اور ذات پات پر نہیں نظریات پر لڑی جانے والی جنگ ہے۔
خبر کا کوڈ: 436134 تاریخ اشاعت : 2018/06/02