Tags - نظری منفرد
حجت الاسلام والمسلمین نظری منفرد:
حوزہ علمیہ قم کے استاد نے امیرالمومنین علی علیہ السلام کے سلسلہ میں معاویہ کی زبانی بیان کردہ فضائل و حقائق کی جانب اشارہ کیا اور کہا: معاویہ کے خط کو پڑھنے کے بعد حضرت امام علی(ع) کے صبر کے اسباب کو بخوبی سمجھا جاسکتا ہے ۔
News ID: 439590 Publish Date : 2019/01/23
حجت الاسلام نظری منفرد:
رسا نیوز ایجنسی – حوزہ علمیہ قم کے معروف استاد نے یہ کہتے ہوئے کہ ادب اور علماء و بزرگوں کا احترام انسانوں کے رشد اور نجات کا سبب ہے کہا: حر نے دو جگہ ادب کیا اور اسی بنیاد پر اموی حر سے حسینی حر(ع) میں بدل گیا ۔
News ID: 7426 Publish Date : 2014/10/29