ٹیگس - سید حسن عباس
والقلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ:
حجت الاسلام و المسلمین سید حسن عباس فطرت(رہ) کے انتقال کی والقلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ مبارکپور اعظم گڑھ۔ یوپی ھندوستان نے تعزیت پیش کی اور تحریر کیا: آسمان علم و فضل اور ادب کا ایک اور ستارہ ٹوٹ گیا ۔
خبر کا کوڈ: 442798 تاریخ اشاعت : 2020/05/23