ٹیگس - بنیاد اختر تابان
شیعہ مرجعیت کی اہانت(۱۱)؛
بنیاد اختر تابان کے مدیر سید کاظم رضوی حفید علامہ سعید اختر رضوی نے سعودی اخبار الشرق الاوسط کی جانب سے ایت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی توھین پر مذمتی بیانیہ صادر کیا۔
خبر کا کوڈ: 443095 تاریخ اشاعت : 2020/07/07
قم ایران:
رئیس المبلغین علامہ سید سعید اختر رضوی (ره) کے تبلیغی خدمات اور آپ کے آثار و کتب کی نشر و اشاعت کے سلسلے میں سرزمین قم پر قائم ہونے والے ادارے « بنیاد اختر تابان » میں علمائے کرام کی افطار کا اھتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 442802 تاریخ اشاعت : 2020/05/23