مسلح افواج

ٹیگس - مسلح افواج
عراق کی مسلح افواج کے ترجمان :
عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو داعش دہشت گرد گروہ کا مقابلہ کرنے کے لئے غیر ملکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 442831    تاریخ اشاعت : 2020/05/28

جنرل امیر حاتمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا کہ آج ایران کی مسلح افواج دفاعی ساز و سامان کے حوالے سے اپنے پاؤں پر کھڑی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435741    تاریخ اشاعت : 2018/04/29

محمد حسین باقری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ اسرائیل خود کو مضبوط اور آہنی بنا کر پیش کر رہا ہے حالانکہ اس کی بنیادیں بالکل کمزور، ضعیف اور جعلی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430259    تاریخ اشاعت : 2017/10/06

جنرل محمد حسین باقری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا : ہماری افواج علاقے میں ہرطرح کی نقل و حرکت پر مکمل نظر رکھے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426500    تاریخ اشاعت : 2017/02/23

بریگیڈیئر جنرل محمد علی دوستی:
بریگیڈیئر جنرل محمد علی دوستی نے ایرانشہر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران کو خطے کا ایک طاقتور اور پرامن ترین ملک قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 422250    تاریخ اشاعت : 2016/05/09

رہبر انقلاب نے مسلح افواج کے سربراہوں سے ملاقات میں؛
رسا نیوزایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مسلح افواج کے اعلی افسروں سے ملاقات میں مسلح افواج کو عوام کے امن و امان کا حصار بتاتے ہوئے کہا: حربی اور روحانی صلاحیتوں کو مسلسل پروان چڑھایا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 9249    تاریخ اشاعت : 2016/04/11

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے بحریہ کے کمانڈروں سے ملاقات میں کہا: استقامت و پائداری کا جذبہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے لئے باعث آبرو و اعتبار ہے۔
خبر کا کوڈ: 7537    تاریخ اشاعت : 2014/12/01