ٹیگس - علامہ بشارت حسین امامی
تحریک نفاذ فقہ جعفریہ:
ٹی این ایف جے کے رہنماء علامہ بشارت امامی کا سانحہ کی برسی کے موقع پر کہنا تھا کہ دربار بری امام میں فرش عزا پر جام شہادت نوش کرنیوالے ماتمی عزاداروں نے اپنے خون سے مشن حسینیت میں رنگ بھر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 442838 تاریخ اشاعت : 2020/05/29